Posts

ندويت اور جمهور امت

 *ندویت اور جمہور امت*                                                                                                                            (ابنائے ندوہ کی خدمت میں)                                                 محمد نصر الله  ندوی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔                                                               1857کے خونی انقلاب کے بعد ملت اسلامیہ زارونزار تھی،آزمائشوں کا ایک ...

مذہب کیے بغیر زندگی گذارنا مشکل

 بلاشبہ سائنس نے ہم کو بہت سی نئ باتیں بتائ ہیں، مگر مذہب جس سوال کا جواب ہے، اس کا ان دریافتوں سے کوئی تعلق نہیں، اس قسم کی دریافتیں اگر موجودہ مقدار کے مقابلے میں اربوں کھربوں گنا بڑھ جائیں، جب بھی مذہب کی ضرورت باقی رہے گی کیونکہ یہ دریافتیں صرف ہونے والے واقعات کو بتاتی ہیں، یہ واقعات کیوں ہو رہے ہیں اور ان کا آخری سبب کیا ہے اس کا جواب ان دریافتوں کے اندر نہیں ہے، یہ تمام کی تمام دریافتیں صرف درمیانی تشریح ہیں، جبکہ مذہب کی جگہ لینے کے لیے ضروری ہے کہ وہ آخری اور کلی تشریح دریافت کر لے، اس کی مثال ایسی ہے کہ کسی مشین کے اوپر ڈھکن لگا ہوا ہو تو ہم صرف یہ جانتے ہیں کہ وہ چل رہی ہے، اگر ڈھکن اتار دیا جائے تو ہم دیکھیں گے کہ باہر کا چکر کس طرح ایک اور چکر سے چل رہا ہے، اور وہ چکر کس طرح دوسرے بہت سے پرزوں سے مل کر حرکت کرتا ہے، یہاں تک کہ ہو سکتا ہے ک ہم اسکے سارے پرزوں اور اس کی پوری حرکت دیکھ لیں، مگر کیا اس کا معنی یہ ہے کہ ہم نے مشین کے خالق اور اس کے سبب حرکت کا راز بھی معلوم کر لیا، یا کسی مشین کی کارکردگی کو جان لینے سے یہ ثابت ہو جاتا ہے کہ وہ خود بخود بن گئی ہے اور اپنے آ...

لاشعور اور کلام نبوت

 فرض کیجئے دور کے کسی سیارہ سے ایک ایسی مخلوق زمین پر اتر آتی ہے، جو سنتی تو ہے مگر بولنا نہیں جانتی، وہ صرف سماعت کی صفت سے آشنا ہے، تکلم کی صفت کی اسے کوئی خبر نہیں ہے، وہ انسان کی گفتگو اور تقریریں سن کر یہ تحقیق شروع کرتی ہے کہ آواز کیا ہے، اور کہاں سے آتی ہے، اس تحقیق کے دوران میں اس کے سامنے یہ منظر آتا ہے کہ درخت کی دو شاخیں جو باہم ملی ہوئی تھیں، اتفاقا ہوا چلی اور رگڑ سے ان میں آواز نکلنے لگی، پھر جب ہوا رکی تو آواز بند ہو گئی، یہ واقعہ بار اس کے سامنے آتا ہے، اب ان میں کا ایک ماہر بغور اسکا مطالعہ کرنے کے بعد اعلان کرتا ہے کہ کلام انسانی کا راز معلوم ہوگیا، اصل بات یہ ہے کہ انسان کے منھ میں نیچے اور اوپر کے جبڑوں میں دانت کی موجودگی اسکا سبب ہے، جب یہ نیچے اوپر کے دانت رگڑ کھاتے ہیں تو ان سے آواز نکلتی ہے، اور اسی کو کلام کہا جاتا ہے۔ دو چیزوں کی رگڑ سے ایک قسم کی آواز پیدا ہونا بجائے خود ایک واقعہ ہے، مگر اس واقعہ سے کلام انسانی کی تشریح کرنا جس طرح صحیح نہیں ہے، اسی طرح غیر معمولی حالات میں لا شعور سے نکلی ہوئی باتوں سے کلام نبوت کی تشریح نہیں کی جا سکتی-

ہنسنا منع ہے

 😜😜😜😭 پرانے زمانے میں فوج میں بھرتی کے لئے گاؤں میں کیمپ لگتا تھا ۔☝☝ اسی طرح ایک گاؤں میں کیمپ لگا ۔😂😂 اسی گاؤں میں ایک دوست نے دوسرے سے کہا یار فوج میں بھرتی آئی ہے چلیں ۔ تو دوست کہنے لگا نہیں یار مجھے شرم آتی ہے۔۔😂😀😁 پہلا دوست حیران ۔ بولا اس میں شرم کیسی۔ دوسرا دوست:یار ہم اگر بھرتی ہو گئے تو دو باتیں ہوں گی یا تو ہم دوڑ لگائیں گے یا پھرٹریننگ کریں گے ۔ اور اگر ہم نے دوڑ لگائی تو۔ٹھیک ہے۔ اور اگر ٹریننگ کی تو پھردو باتیں ہوں گی ۔ یا تو ہمیں یونٹ میں رکھیں گے یا پھر بارڈر پر بھیجیں گے۔ ایونٹ میں بھیجیں پھر تو ٹھیک ہے اور اگر بارڈر پر بھیجا تو پھردو باتیں ہوں گی😂😀😁۔ یا تو امن رہے گا یا جنگ ہوگی ۔۔ اگر امن رہا تو ٹھیک ہے اور اگر جنگ ہوئی تو پھر دو باتیں ہونگی۔۔😂😀😁 یا ہم انھیں ماریں گے یا وہ ہمیں ماریں گے۔۔ ہم انھیں ماریں پھر ٹھیک ہے اور اگر انہوں نے ہمیں مارا تو پھردو باتیں ہونگی۔😂😀😁 یا تو ہماری لاش ہماری فوج اٹھاۓ گی یا پھر دشمن لے جایں گے۔ اگر ہماری فوج لے آئی پھر تو ٹھیک ہے اور اگر دشمن لے گئے تو پھر دو باتیں ہونگی ۔۔😂😀😁 یا تو وہ اسے دفنائیں گے یا جنگل میں...

توكل و تدبیرکی اہمیت

    اللہ تعالیٰ نے انسان کو جن نعمتوں سے نوازا ہے، ان میں ایک اہم نعمت صحت وتندرستی ہے؛ البتہ دنیا وآخرت کی نعمتوں میں بنیادی فرق فنا وبقاء کا ہے، آخرت میں جن لوگوں کو جنت میں جگہ ملے گی، اور بے شمار نعمتیں ان کے لئے مہیا کی جائیں گی، وہ ہمیشہ ہمیش باقی رہیں گی، دنیا کی نعمتیں فانی اور ناپائیدار ہیں، یا تو نعمت سے فائدہ اُٹھانے والا موجود رہتا ہے اور نعمت اس سے چھین لی جاتی ہے، یا نعمت باقی رہتی ہے اور انسان خود اس دنیا سے رخصت ہو جاتا ہے، صحت بھی ایسی ہی نعمتوں میں ہے، کوئی مخلوق نہیں جو بیماری سے دوچار نہ ہو، انسان وجاندار ہی نہیں ، بے جان چیزوں میں بھی بیماریاں پیدا ہوتی ہیں اور اس کے اثرات ظاہر ہوتے ہیںویہ بیماریاں بنیادی طور پر دوطرح کی ہوتی ہیں: ایک وہ ہے جن میں پھیلاؤ نہیں ہوتا، دوسری : وہ جن میں پھیلاؤ ہوتا ہے؛ چنانچہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجذوم کے بارے میں فرمایا: اس سے اس طرح بھاگو جیسے شیر سے بھاگتے ہو: فرّ من المجذوم کما تفر من الأسد (بخاری، حدیث نمبر: ۱۷۵۷)  یقیناََ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات بھی ارشاد فرمائی ہے کہ بیماری متعدی نہیں...

بهار الیکشن پر ایک بصیرت افروز تحرير

 *بہار الیکشن* *ہمارا سیاسی شعور اب تک بالغ نہیں ہو پایا ہے، ہم ابھی بھی صحت مند  سیاسی تجربات کرنے کے عمل میں داخل نہیں ہوے ہیں؛ ہم قومی کشمکش اور جزباتی ردد عمل کی سیاست کے پھندے میں پھنساے جا چکے ہیں، ہمارا محدود سیاسی نظریہ ملک و ملت کو اعلی قدروں پر مبنی مثالی سیاسی تحريكات سے روشناس کرانے سے قاصر ہے، اے کاش ہم ہوش کے ناخن لیتے!*  بہار الیکشن پر ایک بصیرت افروز تحرير؛ ضرور پڑھیں 🖍️  *"بہار کے الیکشن کی معنویت"* جمہوریت اور انتخاب  لازم و ملزوم ہے۔اس لئے الیکشن کی اہمیت کا ایک پہلو جمہوری نظام کا تسلسل ہے۔چنانچہ جب بھی اور جہاں بھی الیکشن ہوگا وہ جمہوری نظام کو مضبوط کرے گا اور اگر غلط طریقے سے ہواتو کمزور کرے گا۔اس پہلو سے  انتخابی عمل جمہوریت کے لئے ہمیشہ اہمیت رکھتا ہے اور اس سلسلے میں کبھی بھی لاپرواہی اور غفلت نہیں برتنی چاہئے۔ یہ تو جمہوریت میں  انتخابی عمل  کی  مستقل اہمیت ہوئی۔ لیکن کبھی سیاسی حالات ،ایشوز،اور مسایل نازک ہوجاتے ہیں  تب الکشنی سیاست غیر معمولی اہمیت اختیار کر لیتی ہے۔مثلا 1977میں ایمرجنسی کے بعد ہندوستان کا پ...

وصية أم لإبنها في زمن الإنترنت

 وصية ام لابنها في زمن الإنترنت تكتب بماء الذهب                  تقول فيها :   يا بني :  إن جوجل ، والفيس بوك ، وتويتر ، والواتساب ، وجميع برامج التواصل ، بحرٌ عميق ، ضاعت فيه أخلاق الرجال ..!!  وسقطت فيه العقول !! منهم الشاب .. ومنهم ذو الشيبة ..  وابتلعت أمواجه حياء العذارى .. وهلُك فيه خلقٌ كثير . فاحذر التوغل فيه ، وكن فيه كالنحلة ، لا تقف إلا على الطيب من الصفحات ، لتنفع بها نفسك أولاً ثم الآخرين .  يا بني ..  لا تكن كالذباب يقف على كلّ شيئ ، الخبيث والطيب ، فينقل الأمراض من دون أن يشعر ..   يا بني .. إن الإنترنت سوقٌ كبير ، ولا أحد يُقدم سلعته مجاناً !  فالكل يريد مقابلا ! فمنهم من يريد إفساد الأخلاق مقابل سلعته ..!!  ومنهم من يريد عرض فِكره المشبوه ..!! ومنهم طالبُ الشهرة ..!! ومنهم المصلحين .. فلا تشتر حتى تتفحص السلع جيدا ..   يا بني:  إياك وفتح الروابط ، فإن بعضها فخٌ وتدبير ، وشرٌ كبير ، وهكر وتهكير ، ودمارٌ وتدمير ..   يا بني .. إياك ونشر النكات و...

الفرق بين النبي والرسول

 ذكر العلماء رحمهم الله تعالى عدة أقوال في الفرق بين النبي والرسول و بتأمل هذه الأقوال نجد أن أحسنها  وأولاها ما قرره شيخ الإسلام ابن تيميه في كتاب النبوات أن النبي هو الذي ينبئه  الله بأن يعمل بشريعة من قبله ولم يرسل إلى كفار خالفوا أمر الله ليبلغهم رسالة من الله إليهم وقد يوحى إليه وحي خاص في قصه معينة، والأنبياء يأتيهم وحي من الله بما يفعلون ويأمرون به المؤمنين ، والرسول هو ينبئه الله ثم يأمره بأن يبلغ رسالته من خالف أمره كنوح، فقد ثبت في الصحيح أنه أول رسول بعث إلى أهل  الأرض وقد كان قبله أنبياء كشيث وادريس فالرسول والنبي بشر من نفس الأمة، يجري عليه ما يجري على سائر البشر من الموت والحياة ويحتاج إلى ما يحتاج إليه البشر من الطعام والشراب ، وما إلى ذلك مما يجري على البشر وإنما ميزه الله تبارك وتعالى على البشر بالوحي والتبليغ كما قال تبارك وتعالى: (( قل إنما أنا بشر مثلكم يوحى إلي إنما إلهكم إله واحد))و دعوة الرسل واحدة في جميع الأمم ، ألا! وهي الدعوة إلى توحيد الله الخالص، وتخليصه من شوائب الشرك والبدع والمعاصي كما قال تعالى: (( ولقد بعثنا في كل أمة رسولا أن اعبدوا...